28 جولائی 2015 - 08:43
تصویری رپورٹ/ جنت البقیع کے یوم انہدام پر کربلا میں عزاداری(۲)

ابنا: ۸ شوال جنت البقیع کے یوم انہدام پر کربلا میں حرم امام حسین(ع) حرم حضرت عباس (ع) اور بین الحرمین میں عزاداری کی گئی۔